شیر بکری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لڑکوں کا ایک کھیل جو لکیریں کھینچ کر کھیلا جاتا ہے، دو گوٹوں کو شیر اور باقی چند گوٹوں کو بکری کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لڑکوں کا ایک کھیل جو لکیریں کھینچ کر کھیلا جاتا ہے، دو گوٹوں کو شیر اور باقی چند گوٹوں کو بکری کہتے ہیں۔